Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

گرمی کے ستائے سیاحوں کی ناران آمد، ’نین سکھ‘ دریائے کے کنارے ڈیرے ڈال دئیے

آبشاروں پر بھی سیاحوں کی موج مستیاں
شائع 03 ستمبر 2023 12:37pm

ملک بھر سے گرمی کے ستائے سیاحوں کی مشہور سیاحتی مقام ناران پہنچ گئے، سیاحوں نے ”نین سکھ“ کہلائے جانے والے دریائے کنہار کے کنارے ڈیرے ڈال دئیے۔

آبشاروں پر بھی سیاحوں کی موج مستیاں جاری ہیں، کچھ سیاح دریا کے کنارے پر بیٹھ کر خوبصورت مناظر کو کیمرے کی آنکھ میں محفوظ کرنے کے ساتھ ہی موسم سے لطف اندوز ہورہے ہیں۔

اس حوالے سے ایک سیاح نے آج نیوز کو بتایا کہ ہم لوگ یہاں خوب لطف اندوز ہورہے ہیں قدرت کے خوبصورت مناظر کو دیکھ رہے ہیں۔

tourism

Kaghan

Kunhar River