Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

مری: شیر آبادی میں آگیا، حملے سے 2 بیل ہلاک

علاقے میں خوف وہراس پھیل گیا
شائع 01 ستمبر 2023 11:52am
تصویر/ فائل
تصویر/ فائل

مری کے نواحی علاقے ساملی ساٸن کے مقام پر شیر آبادی میں آگیا، جس کے حملے سے سے دو بیل ہلاک ہوگئے۔

شیرکی آمد کے بعدعلاقے میں خوف وہراس پھیل گیا ہے اور اہل علاقہ نے اعلیٰ حکام سے فوری نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔

اس سے قبل کراچی میں شارع فیصل پر شیر آگیا تھا، جسے دیکھنے کیلئے شہری بھی پہنچ گئے تھے۔

شیر نے ایک شخص پر حملہ کیا تھا، جو خوش قسمتی سے محفوظ رہا۔

گزشتہ سال اسلام آباد کے نواحی علاقے سید پور میں خوراک کی تلاش میں تیندوے انسانی آبادی میں گھس آیا تھا۔

Murree

Lion