Aaj News

جمعہ, دسمبر 27, 2024  
24 Jumada Al-Akhirah 1446  

کراچی : ’بیوی ناراض ہو کر میکے آئی ہوئی تھی‘ گھر میں فائرنگ سے خاتون اور مرد جاں بحق

شوہر بیوی کو منانے آیا تھا، اہلیہ کے نہ ماننے پر گولی چلا دی، پولیس
شائع 31 اگست 2023 07:28pm
گھر سے لاشوں کو اسپتال منتقل کیا جارہا ہے، فوٹو ــ اسکرین گریب
گھر سے لاشوں کو اسپتال منتقل کیا جارہا ہے، فوٹو ــ اسکرین گریب

کراچی میں ملیر وائرلیس گیٹ کے قریب گھر میں فائرنگ کے نتیجے میں خاتون اور مرد جاں بحق ہوگئے۔

پولیس کے مطابق جس گھر سے لاشیں ملیں وہاں بیوی ناراض ہو کر میکے آئی ہوئی تھی۔

واقعہ کے حوالے سے پولیس نے مزید بتایا کہ بیوی نے علیحدگی کے لیے خلع کی درخواست دائر کر رکھی تھی۔

پولیس نے مزید بتایا کہ شوہر بیوی کو منانے آیا تھا، بیوی کے نہ ماننے پر گولی چلادی۔

یہ بھی پڑھیں :

پشاور، 25 برس سے شادی شدہ جوڑا ایک دوسرے کی فائرنگ سے ہلاک

کراچی میں 12 سالہ بچے نے خودکشی کرلی

ناکام عاشق کا انتقام: شادی کے تحفے میں چھپا بم پھٹنے سے دولہا ہلاک

پولیس کا کہنا تھا کہ شوہر نے پہلے بیوی کو قتل کیا اس کے بعد خود کو گولی مار کر خودکشی کی۔

firing

karachi

Suicide

Karachi Police