Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
19 Jumada Al-Akhirah 1446  

ملکی صورتحال پر اہم مشاورت کیلئے پیپلز پارٹی کے سابق وزراء دبئی پہنچ گئے

بلاول بھٹو زرداری اور سابق صدر آصف زرداری بھی دبئی میں موجود
شائع 31 اگست 2023 02:54pm
تصویر/ فائل
تصویر/ فائل

ملکی صورتحال پر اہم مشاورت کے لیے پیپلز پارٹی کے سابق وزراء دبئی پہنچ گئے، آئندہ کی حکمت عملی پر غور کیا جائے گا۔

ناصر حسین شاہ اور شرجیل میمن بھی دبئی پہنچ گئے، جبکہ بلاول بھٹو اور سابق صدر آصف زرداری بھی دبئی میں موجود ہیں۔

پیپلز پارٹی کی قیادت آج ملکی صورتحال پر اہم مشاورت کرے گی۔

دونوں شخصیات سابق صدر آصف علی زرداری سے اہم مشاورت کرینگے، ملاقات میں سندھ کی سیاست اور آئندہ کی حکمت عملی پرغور ہوگا۔

Asif Ali Zardari

PPP

Bilawal Bhutto Zardari