Aaj News

جمعرات, دسمبر 19, 2024  
16 Jumada Al-Akhirah 1446  

کراچی، بے لگام ڈاکوؤں نے دودھ کی دکانیں بھی لوٹنا شروع کردی

سی ٹی وی فوٹیجز آج نیوز کو موصول ہوگئیں
شائع 28 اگست 2023 11:07am
اسکرین گریب  -  نارتھ کراچی میں  ہونے والی واردات
اسکرین گریب - نارتھ کراچی میں ہونے والی واردات

کراچی میں بے لگام ڈکوؤں دودھ کی دکانیں بھئ لوٹنا شروع کردی ہیں۔

لوٹ مار کی واردات نارتھ کراچی اور سُرجانی ٹاؤن میں پیش آئی ہیں جس کی سی سی ٹی وی فوٹیجز آج نیوز کو موصول ہوگئیں ہیں۔

مزید پڑھیں : کراچی، چائے کے ہوٹل پر ڈاکوؤں کا دھاوا، متعدد شہری موبائل فون، نقدی سے محروم

ڈاکوؤں نے اسلحے کے ذور پر سُرجانی ٹاؤن کی دکانٓ سے 10 ہزار، جبکہ نارتھ کراچی کی دکان سے11 ہزار لوٹ کر فرار ہوگئے۔