Aaj News

جمعہ, نومبر 22, 2024  
19 Jumada Al-Awwal 1446  

سندھ کے نگراں وزیر مبین جمانی کا تمام سرکاری مراعات واپس دینے کا اعلان

صوبائی وزیر کا سرکاری گاڑی، پیٹرول، تنخواہ سمیت دیگر مراعات نہ لینے کا فیصلہ
شائع 21 اگست 2023 09:32pm
اسکرین گریب: پی ٹی وی نیوز
اسکرین گریب: پی ٹی وی نیوز

نگراں وزیر بلدیات سندھ مبین جمانی نے تمام سرکاری مراعات واپس دینے کا اعلان کردیا۔

صوبائی وزیر نے سرکاری گاڑی، پیٹرول، تنخواہ سمیت دیگر مراعات نہ لینے کا فیصلہ کیا ہے۔

مزید پڑھیں

سندھ کی 10 رکنی نگراں کابینہ نے حلف اٹھا لیا

نگراں وزیر اعلیٰ سندھ مقبول باقر نے عہدے کا حلف اٹھا لیا، مراد علی شاہ رخصت

سندھ کی نگراں کابینہ کے ارکان کے نام فائنل کرلیے گئے

مبین جمانی نے اپنی سرکاری گاڑی پہلے ہی روز متعلقہ ادارے کو واپس بھجوانے دے دی تھی۔

نگراں صوبائی وزیر مبین جمانی کا کہنا ہے کہ کوشش ہوگی کہ صوبےمیں صاف و شفاف انتخابات کی ذمہ داری کوبخوبی پوراکریں۔

انہوں نے مزید کہا کہ نگران حکومت کے دوران کسی قسم کی کوئی سرکاری مراعات نہیں لوں گا۔

karachi

Sindh Caretaker setup

Caretaker Local Government Minister Sindh

Government incentives

mubeen jumani