Aaj News

پیر, دسمبر 23, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

راولپنڈی میں سرکس کی شیرنی تماش بینوں پر جھپٹ پڑی

کرتبوں کی نمائش کے دوران شیر پنجرہ توڑ کر باہر آگیا۔
شائع 20 اگست 2023 11:38pm

راولپنڈی میں جاری سرکس کی شیرنی بے قابو ہوکر تماش بینوں پر جھپٹ پڑا۔

راولپنڈی کے علاقے لیاقت باغ میں لگے ”لکی ایرانی سرکس“ میں کرتبوں کی نمائش کے دوران شیرنی پنجرہ توڑ کر باہر آگئی اور تماش بینوں میں موجود خاتون کو پنجہ مار کر زخمی کردیا۔

خیال رہے کہ شہر میں دفعہ 144 نافذ ہے، اس کے باوجود لوگ بڑی تعداد میں سرکس دیکھنے پہنے ہوئے تھے۔

rawalpindi

Lucky Irani Circus

Circus Lion Attack