Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
19 Jumada Al-Akhirah 1446  

صحافی اسرار چانڈیو ہوٹل سے گھر جاتے ہوئے لاپتہ ہوگئے

اسرار چانڈیو 24 گھنٹے سے لاپتہ ہیں، اہلخانہ
شائع 19 اگست 2023 07:17pm
فوٹو۔۔۔۔۔۔۔۔ آج نیوز
فوٹو۔۔۔۔۔۔۔۔ آج نیوز

جیکب آباد میں صحافی اسرار چانڈیو لاپتہ ہوگئے، وہ رات گئے ہوٹل سے گھر جاتے ہوئے لاپتہ ہوئے۔

اہل خانہ کے مطابق جیکب آباد میں صحافی اسرار چانڈیو لاپتہ ہوگئے، وہ 24 گھنٹے سے لاپتہ ہیں، اسرار چانڈیو رات گئے شہر کے پیلس ہوٹل سے گھر جاتے ہوئے لاپتہ ہوئے۔

مزید پڑھیں

صحافی سمیع ابراہیم گھر واپس پہنچ گئے

کھر میں سینئر صحافی جان محمد مہر کو قتل کردیا گیا

صحافی عمران ریاض کو پنجاب پولیس نے گرفتار کرلیا

پولیس کے مطابق صحافی کی گمشدگی کی شکایت موصول نہیں ہوئی، پولیس نے صحافی اسرار چانڈیو کو گرفتار نہیں کیا۔

journalist

Jacobabad

missing

israr chandio