Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

خیبرپختونخوا کی نگراں کابینہ آج حلف اٹھائے گی

نگراں کابینہ 12 ارکان پر مشتمل ہے۔
شائع 19 اگست 2023 10:19am
فائل فوٹو
فائل فوٹو

خیبرپختونخوا کی نگراں کابینہ آج حلف اٹھائے گی۔ گورنرخیبرپختونخوا غلام علی نگراں کابینہ میں شامل وزرا سے حلف لیں گے۔

خیبرپختونخوا کی نگراں کابینہ 12 ارکان پر مشتمل ہے۔

نگراں کابینہ میں9وزرا،2مشیراورایک معاون خصوصی شامل ہے۔

وزراء میں فیروز جمال، سید مسعود، ارشاد قیصر، احمد رسول بنگ، آصف رفیق، نجیب اللہ، محمد قاسم جان، ارشاد حسین اورعامرعبدال شامل ہیں۔

اس کے علاوہ ریاض انور اور سرفرازعلی شاہ مشیر جبکہ ظفراللہ خان کو معاون خصوصی مقرر کیا گیاہے۔

kp

caretaker cabinet