Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

سندھ کے نقلی ایس ایس پی نے پولیس کی دوڑیں لگوا دیں

ملزم جہانگیر کے خلاف مقدمے میں 419 پی پی سی کے تحت دفعات درج
شائع 15 اگست 2023 04:03pm
فوٹو — فائل
فوٹو — فائل

دادو : خدا آباد تھانہ میں نقلی ایس ایس پی نے پولیس کی دوڑیں لگوا دی ہیں۔

ہیڈ محرر سکندر گوپانگ کے بیٹے جہانگیر نے سرکاری واکی ٹاکی کا استعمال کرتے ہوئے مختلف پیغامات جاری کیئے جس سے پولیس کی دوڑیں لگ گئیں۔

پولیس کا کہنا ہے کہ دونوں باپ بیٹے کے خلاف تھانہ جھلو میں مقدمہ درج کرلیا گیا جب کہ ملزم جہانگیر کے خلاف مقدمے میں 419 پی پی سی کے تحت دفعات درج کی گئی ہیں۔

Sindh Police

Dadu

fake police