Aaj News

بدھ, دسمبر 18, 2024  
16 Jumada Al-Akhirah 1446  

یوم آزادی پر قیدیوں کی سزا میں کمی، اطلاق کن قیدیوں پر نہیں ہوگا

قیدیوں کی سزا میں کمی کی ہدایت وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے دی
شائع 14 اگست 2023 06:43pm
علامتی تصویر
علامتی تصویر

یوم آزادی پر وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے قیدیوں کی سزا میں 120 دن معافی کا اعلان کردیا۔

وزیراعلیٰ سندھ کی ہدایت پر سیکرٹری داخلہ نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

قتل اور دہشت گردی میں ملوث قیدیوں کی سزا میں معافی کا اطلاق نہیں ہوگا۔

یہ بھی پڑھیں :

صدر مملکت نے قیدیوں کی سزا میں کمی کا اعلان کردیا

وفاقی کابینہ کی عید الفطر پر قیدیوں کی سزا میں 90 روز کمی کی منظوری

چمن جیل سے خطرناک قیدی فرار، غفلت برتنے پر 3 افسران معطل

یوم آزادی پر سزاؤں میں کمی کے نوٹیفکیشن کے مطابق ریاست مخالف عمل میں ملوث قیدیوں کی سزا میں بھی 120 دن کمی نہیں کی جائے گی۔

Prisoners Escape

pakistani prisoners

Independence Day of Pakistan