Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

پاکستانی شہری نے متحدہ عرب امارات میں ملک کا نام روشن کردیا

اس اقدام پر وقاص سرور سے متحدہ عرب امارات کے انڈر سیکریٹری خلیل الخوری کی ملاقات
شائع 10 اگست 2023 03:55pm
فوٹو — یو اے ای حکومت
فوٹو — یو اے ای حکومت

متحدہ عرب امارات (یو اے ای) میں مقیم پاکستانی شہری وقاص سرور نے اپنے ذمہ دارانہ رویے سے ملک کو قوم کا نام روشن کردیا۔

لاہورکے رہائشی وقاص سرور نے سڑک پر پڑے بلاکس ہٹائے جس کی سی سی ٹی وی فوٹیج دیکھ کراماراتی حکام نے وقاص سرور سے ملاقات کی۔

اس اقدام پر وقاص سرور سے متحدہ عرب امارات کے انڈر سیکریٹری خلیل الخوری نے ملاقات کرکے انہیں خراج تحسین پیش کیا۔

UAE

overseas Pakistanis

Pakistani Immigrants