Aaj News

جمعرات, دسمبر 19, 2024  
16 Jumada Al-Akhirah 1446  

ابراہیم حیدری: سمندر میں ماہی گیروں کی کشتی الٹ گئی، ایک جاں بحق

کشتی میں 16 ماہی گرسوار تھے، ترجمان فشرفوک فورم
اپ ڈیٹ 07 اگست 2023 01:53pm
تصویر/ فائل
تصویر/ فائل

ابراہیم حیدری کے قریب سمندر میں ماہی گیروں کی کشتی الٹ گئی، حادثے میں ایک ماہی گیرجاں بحق ہوگیا۔

ترجمان فشر فوک فورم کمال شاہ نے کہا کہ کشتی حادثے میں ایک ماہی گیرجاں بحق ہوگیا ہے۔

کمال شاہ نے کہا کہ کشتی میں 16 ماہی گیر سوار تھے، 15ماہی گیروں کو دوسری کشتی کے ذریعے لایا جارہا ہے۔

karachi

ibrahim hyderi

fishers