Aaj News

منگل, دسمبر 24, 2024  
21 Jumada Al-Akhirah 1446  

شجاع آباد: مدرسہ کے استاد کا 10 سالہ بچے پر تشدد

بچے کی کمر ہاتھ اور سر پر تشدد کے واضح نشانات پائے گئے
اپ ڈیٹ 07 اگست 2023 09:56am
آرٹ ورک/ ڈیجیٹل
آرٹ ورک/ ڈیجیٹل

پنجاب کے شہر شجاع آباد میں مدرسے کے 10 سالہ طالبعلم کو سبق یاد نہ کرنے پر استاد نے ڈنڈے مار مار کر بے حال کردیا۔

پولیس کے مطابق بچے کو ابتدائی میڈیکل کے لیے سول اسپتال منتقل کردیا گیا ہے، جس کی شناخت عبدالرحمن نام سے ہوئی ہے۔

مزید پڑھیں: 8 روزگذرجانے کے بعد بھی طالبعلم تاحال لاپتہ

پولیس کا کہنا ہے کہ بچے کی کمر ہاتھ اور سَر پر تشدد کے واضح نشانات ہیں اور تھانہ راجہ رام میں مقدمہ کی درخواست جمع کرادی گئی ہے۔

مزید پڑھیں: کراچی میں مدرسے کے بچے پر تشدد کرنے والا قاری گرفتار، مقدمہ درج

مزید پڑھیں: اسلام آباد: نجی اسکول میں خصوصی بچے پر تشدد اور نازیبا ویڈیو بنانے کا مقدمہ درج

Punjab police

Shujaabad