Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
19 Jumada Al-Akhirah 1446  

اسلام آباد: مسلم لیگ ق کے ضلعی رہنما پلازہ کی چھت سے گرکرجاں بحق

پولیس نے 4 دوستوں کو تحویل میں لیکرتفتیش کاآغازکردیا
شائع 28 جولائ 2023 03:17pm
فائل فوٹو
فائل فوٹو

مسلم لیگ ق ساہیوال کے ضلعی رہنما میاں اللہ یار اسلام آباد میں پراسرارطور پر پلازہ کی چوتھی منزل سے گر کر جاں بحق ہوگئے ۔

پلازہ کی چوتھی منزل سے گرنے والے اللہ یار زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ پولیس نے میاں اللہ یار کے 4 دوستوں کو تحویل میں لے کرتحقیقات شروع کردی ہیں۔

Sahiwal

PMLQ

Miyan Allah Yar