حب ڈیم پانی سے بھر گیا، اسپل وے سے پانی کا اخراج شروع
رہائشی آبادی کو دور منتقل ہونے کی ہدایت
حب ڈیم پانی سے بھر گیا، جس کے بعد اسپل وے سے پانی کا اخراج شروع ہوگیا ہے.
حب ندی میں طغیانی کے خطرے کے پیش نظر ندی کے قریب رہائشی آبادی کو دور منتقل ہونے کی ہدایت کردی گئی ہے۔
حب ڈیم میں سطح آب کی گنجائش 339 فٹ ہے، ڈیم سے نکلنے والا پانی حب ندی سے گزر کر سمندر برد ہوجائے گا۔
حب ندی کے اندر قائم کریش پلانٹس کو باہر منتقل کردیا گیا ہے۔
Hub Dam
مقبول ترین
Comments are closed on this story.