Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
19 Jumada Al-Akhirah 1446  

باجوڑ میں گاڑی پر ریموٹ کنٹرول بم دھماکا، 4 افراد زخمی

زخمیوں میں طورسم، عبدالعزیز، خان اورالیاس شامل ہیں، حکام
شائع 21 جولائ 2023 03:01pm
فوٹو — فائل
فوٹو — فائل

باجوڑ میں گاڑی پر ریموٹ کنٹرول بم دھماکے کے نتیجے میں چار افراد زخمی ہوگئے۔

باجوڑکی تحصیل ماموند کےعلاقے میں گاڑی پر ریموٹ کنٹرول بم دھماکا ہوا جس میں چار افراد زخمی ہوئے جنہیں طبی امداد فراہم کرنے کے لئے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

ریسکیو حکام کے مطابق ریموٹ کنٹرول بب دھماکے میں زخمی ہونے والوں میں طورسم، عبدالعزیز، خان اورالیاس شامل ہیں۔

KPK

Bajaur

Remote Control BlasT