Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

پنجاب میں سرکاری ملازمین کی تنخواہ، پنشن میں اضافے کیلئے شہباز شریف کا محسن نقوی کو فون

وزیراعلیٰ کی تنخواہوں کا معاملہ کابینہ میں لیجانے کی یقین دہانی
اپ ڈیٹ 18 جولائ 2023 11:55am

وزیراعظم شہباز شریف نے نگران وزیرِ اعلیٰ پنجاب محسن نقوی سے ٹیلی فونک رابطہ کرکے پنجاب کے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پینشن کے حوالے سے بات چیت کی ہے۔

محسن نقوی اور شہباز شریف کے درمیان تنخواہ اور پینشنرز کی پینشن وفاق کے برابر کرنے پر گفتگو ہوئی۔

وزیراعلیٰ محسن نقوی نے تنخواہوں کے معاملے کو کابینہ میں لیجانے کی یقین دہانی کرادی۔

PM Shehbaz Sharif

mohsin naqvi