جنسی ہراسگی کے الزامات پر راولپنڈی پولیس کا اعلیٰ افسر عہدے سے ہٹا دیا گیا
جنسی ہراسگی کے الزامات پر راولپنڈی پولیس کے اعلیٰ افسر کو عہدے سے ہٹا دیا گیا۔
راولپنڈی پولیس کے ایس ایس پی آپریشنز کے مبینہ طور پر جنسی ہراسگی میں ملوث ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔
آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے ایس ایس پی آپریشنز عامر خان نیازی کو عہدے سے ہٹادیا، جس کے بعد ان کے خلاف انکوائری کا آغاز کر دیا گیا ہے۔
آئی جی پنجاب نے ڈی آئی جی ادریس ملک کو انکوائری افسر مقرر کر دیا ہے۔
سنگین الزامات پر عامر خان نیازی کو سی پی او رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔
انہیں رواں برس بطور ایس ایس آپریشنز راولپنڈی تعینات کیا گیا تھا۔

Comments are closed on this story.