Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
19 Jumada Al-Akhirah 1446  

بارودی مواد برآمدگی کیس، 3 دہشت گردوں کو عمر قید اور جرمانے کی سزا

عدالت نے مجرموں کی جائیداد ضبط کرنے کا حکم دے دیا
شائع 07 جولائ 2023 02:25pm
فوٹو ــ فائل
فوٹو ــ فائل

لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت نے ھماکا خیز بارودی مواد برآمد گی کیس میں تین دہشت گردوں کو سزا سنا دی۔

عدالت نے جرم ثابت ہونے پر 3 دہشت گردوں مجرم سبحان، جامداد اور لقمان کو عمر قید اور جرمانے کی سزا سنائی۔ عدالت نے مجرموں کی جائیداد ضبط کرنے کا بھی حکم دیا۔

عدالت سے سزا پانے والے مجرموں کے خلاف تھانہ سی ٹی ڈی میں مقدمہ درج تھا، پراسیکیوٹر کا کہنا ہے کہ مجرموں سے بارودی مواد برآمد کیا گیا۔ سرکاری وکیل نے کہا کہ مجرم مختلف دہشت گردی کے واقعات میں ملوث ہیں۔

security forces

Pakistan Law and order situation

CTD Punjab