Aaj News

پیر, دسمبر 23, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

پی پی رہنما مولابش چانڈیو کی پوتی گھرکے سوئمنگ پول میں ڈوب کرجاں بحق

دو سالہ زینب سوئمنگ پول کے قریب کھیل رہی تھی
شائع 06 جولائ 2023 04:08pm

پیپلزپارٹی کے رہنما مولابخش چانڈیو کی دو سالہ پوتی زینب گھر کے سوئمنگ پول میں ڈوب کرجاں بحق ہوگئی۔

افسوسناک واقعہ حیدرآباد میں مولا بخش چانڈیو کے صاحبزادے مہران چانڈیو کی رہائشگاہ پر پیش آیا ۔

اہل خانہ کے مطاب قزینب سوئمنگ پول کے قریب کھیل رہی تھی کہ اس دوران پول میں گرگئی،۔

بچی کو اسپتال لے جایا گیا جہاں ڈاکٹرزنے اس کی موت کی تصدیق کردی۔

Swimming Pool

Maula Bux Chandio