Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
19 Jumada Al-Akhirah 1446  

قومی اسمبلی کی مدت میں توسیع، اپوزیشن نے حکومت کا ساتھ دینے کا اعلان کردیا

دیکھتے ہیں حکومت اسمبلی توڑتی ہے یا مدت بڑھاتی ہے، راجہ ریاض
شائع 05 جولائ 2023 03:40pm
Opposition Leader announces support to govt over extension of National Assembly’s term - Aaj News

قومی اسمبلی کی مدت بڑھانے پر اپوزیشن نے حکومت کا ساتھ دینے کا اعلان کردیا۔

پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر راجہ ریاض کی جانب سے اسمبلی مدت کی توسیع میں ساتھ دینے کا اعلان کرتے ہوئے کہا گیا کہ ملک کی معیشت کی خاطر ہم موجودہ اسمبلی کی مدت بڑھانے کے لیے حکومت کا ساتھ دیں گے۔

آج نیوز سے گفتگو میں راجہ ریاض نے کہا کہ حکومت کہہ رہی ہے اسمبلی توڑ کر الیکشن میں جانا ہے، دیکھتے ہیں حکومت اسمبلی توڑتی ہے یا مدت بڑھاتی ہے۔

انہوں نے کہا کہ میرا خیال ہے انتخابات اپنے وقت پر ہونے چاہئیں۔

Opposition leader

National Assembly

Raja Riaz