Aaj News

ہفتہ, دسمبر 21, 2024  
18 Jumada Al-Akhirah 1446  

پاکستان کے کم عمر مارشل آرٹسٹ نعمان محسود نے بھارت کا عالمی ریکارڈ توڑ دیا

نعمان محسود نے 30 سیکنڈز میں 32 کیپ اپس کر کے ریکارڈ اپنے نام کر لیا
شائع 05 جولائ 2023 02:27pm
Pakistan’s martial artist Noman Mehsood breaks India’s Himanshu’s Guinness World Record - Aaj News

پاکستان کے کم عمر مارشل آرٹسٹ نعمان محسود نے بھارت کے ہیمانشو کا گنیز ورلڈ ریکارڈ توڑ دیا۔

نعمان محسود نے 30 سیکنڈز میں 32 کیپ اپس کر کے ریکارڈ اپنے نام کر لیا، اس سے قبل یہ بھارتی کھلاڑی نے 30 سیکنڈز میں 28 کیپ اپس کیئے تھے۔

پاکستانی مارشل آرٹسٹ نعمان محسود کا تعلق ڈیرہ اسماعیل خان سے ہے جنہوں نے مارچ 2023 کو بھارت کے ہیمانشو کا ریکارڈ توڑ کر گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں اپنا نام درج کروایا۔

india

Guinness World Record

Pakistani Martial Artist