Aaj News

پیر, دسمبر 23, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

شیرانی میں ایف سی چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کا حملہ، 4 اہلکار شہید

فائرنگ کے تبادلے میں ایک دہشت گرد ہلاک
شائع 02 جولائ 2023 12:10pm
فائل فوٹو
فائل فوٹو

بلوچستان کے ضلع شیرانی کے علاقے دھانہ سر میں ایف سی چیک پوسٹ پردہشت گرد حملے میں 4 اہلکار شہید جبکہ ایک زخمی ہوگیا۔

ترجمان کے مطابق دہشتگرد حملے میں ایک ایف سی اور تین پولیس اہلکار شہید ہوگئے، فائرنگ کے تبادلے میں ایک دہشت گرد ہلاک ہوگیا۔

ترجمان بلوچستان حکومت بابریوسفزئی کا کہنا ہے کہ دہشتگرد بزدلانہ حملے سے امن وامان خراب کرنا چاہتے ہیں، دہشتگردوں کوکسی قسم کی رعایت نہیں دی جائے گی۔ سیکیورٹی فورسز کے قربانیوں پر پوری قوم کو فخر ہے۔

بلوچستان

FC

Sherani Check Post