Aaj News

پیر, دسمبر 23, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

کراچی: کھالیں جمع کرنے کیلئے 115 مقامات حساس قرار

عیسالضحیٰ کا سیکیورٹی پلان تیار
شائع 27 جون 2023 01:34pm
فائل فوٹو
فائل فوٹو

کراچی پولیس نے عید الاضحیٰ کا سیکیورٹی پلان تیار کرلیا ہے، جس کے تحت مجموعی طور پر 523 مقامات کھالیں جمع کرنے کیلئے مختص کئے گئے ہیں۔

ڈسٹرکٹ ایسٹ میں 115 مقامات کھالیں جمع کرنے کیلئے حساس قرار دیئے گئے ہیں۔

تین ہزارسے زائد مساجد اور امام بارگارہوں میں نماز عید کے اجتماعات ہوں گے، جبکہ 730 مقامات پر پولیس کے خصوصی ناکے لگائے جائیں گے۔

security plan

Karachi Police

Eid ul Adha 2023