Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

عید الاضحیٰ پر کتنی چھٹیاں، حکومت نے اعلان کردیا

جعلی کے بعد چھٹیوں کا اصل نوٹفکیشن جاری
اپ ڈیٹ 20 جون 2023 02:05pm
فائل فوٹو
فائل فوٹو

وفاقی حکومت نےعید الاضحیٰ کی تعطیلات کا اعلان کردیا۔

وفاقی حکومت کی جانب سے جاری کئے گئے نوٹیفیکیشن کے مطابق ہفتے میں پانچ دن اکم کرنے والے دفاتر کیلئے 29 اور 30 جون (جمعرات اور جمعہ) چھٹی دی گئی ہے۔

جبکہ ہفتے میں چھ دن کام کرنے والے دفاتر میں 29 جون تا یکم جولائی تک چھٹیاں ہوں گی۔

اس سے قبل سوشل میڈیا پر ایک جعلی نوٹیفکیشن گردش کر رہا تھا جس میں 27 جون سے یکم جولائی تک عید الاضحٰی کی تعطیلات کا اعلان کیا گیا تھا۔

eid holidays

Bakra Eid

Eid ul Adha 2023