Aaj News

پیر, دسمبر 23, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

کراچی: کورنگی میں آئل ڈپو میں لگنے والی آگ پر قابو پالیا گیا

آتشز دگی کے باعث کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، فائر بریگیڈ حکام
اپ ڈیٹ 20 جون 2023 11:05am
تصویر بذریعہ مصنف
تصویر بذریعہ مصنف

کراچی میں کورنگی ڈھائی نمبر کے قریب آئل ڈپو میں لگنے والی آگ بجھا دی گئی۔

آئل ڈپو میں لگنے والی آگ پر پانچ فائر ٹینڈرز اور باؤزر نے قابو پایا، کولنگ کا عمل بھی مکمل ہوگیا۔ فائر بریگیڈ حکام کے مطابق آتشز دگی کے باعث کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، آگ لگنے کی وجوہات جاننے کیلئے تحقیقات جاری ہیں۔

rescue 1122

fire fighters

edhi