Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
19 Jumada Al-Akhirah 1446  

بلوچستان کا آئندہ مالی سال کا بجٹ آج پیش کیا جائے گا

ترقیاتی اسکیموں کےلئے 200 ارب روپے مختص کئے جانے کا امکان
اپ ڈیٹ 19 جون 2023 12:31pm
فوٹو ــ آرٹ ورک
فوٹو ــ آرٹ ورک

بلوچستان کے آئندہ مالی سال کا بجٹ آج پیش کیا جائے گا۔

بلوچستان کے بجٹ کا مجموعی حجم 700 ارب روپے ہوگا، ترقیاتی اسکیموں کے لئے 200 ارب مختص کئے جانے کا امکان ہے۔ غیرترقیاتی بجٹ کا حجم 450 ارب سے زائد ہوگا۔

بلوچستان کے بجٹ میں آئندہ مالی سال میں متوقع خسارہ 150 ارب کا ہوگا جبکہ تعلیم اور امن وامان کے لئے 51 ،51 ارب روپے مختص کئے جانے کا امکان ہے۔

pakistan economy

Taxes

Public Sector Development Programme