Aaj News

جمعرات, دسمبر 19, 2024  
16 Jumada Al-Akhirah 1446  

راولپنڈی: پولیس موبائل پرفائرنگ، جوابی کارروائی سے ایک ملزم ہلاک

دیگرملزمان فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے
شائع 19 جون 2023 08:56am
فائل فوٹو
فائل فوٹو

راولپنڈی میں تھانہ روات کے علاقے میں پولیس موبائل پر پانچ ملزمان کی فائرنگ کے بعد پولیس کی جوابی فائرنگ سے ایک ملزم ہلاک ہوگیا۔

پولیس کے مطابق ملزمان کو رُکنےکا اشارہ کیا گیا تھا جس پر انہوں نے موبائل پر فائرنگ کردی۔

جوابی فائرنگ سے ایک ملزم ہلاک جبکہ دیگر فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔

ہلاک ملزم کی لاش پوسٹ مارٹم کے لیے اسپتال منتقل کردی گئی ہے۔

rawalpindi

firing

police

Police Mobile