Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

فلم بنانے والوں کو آمدن پر ٹیکس استثنیٰ دیا گیا ہے، مریم اورنگزیب

حکومت عوام کو انٹرٹینمنٹ فراہم کرنے کیلئے کوشاں ہے، وفاقی وزیر اطلاعات
شائع 18 جون 2023 11:20am
فوٹو ــ فائل
فوٹو ــ فائل

وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ فلم بنانے والوں کو آمدن پر ٹیکس استثنیٰ دیا گیا ہے۔

ایک بیان میں مریم اورنگزیب نے کہا کہ ہماری حکومت نے فلم پالیسی کا آغاز کیا، حکومتی اقدامات کے باعث فلم انڈسٹری بحال ہوئی، فلم انڈسٹری کو ٹیکس فری کردیا گیا ہے، حکومت عوام کو انٹرٹینمنٹ فراہم کرنے کیلئے کوشاں ہے۔

showbiz celebrities

Pakistani Films

Ministry of Information