Aaj News

پیر, دسمبر 23, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

سیالکوٹ: گاڑی ٹرین کی زد میں آگئی، چار افراد زخمی

زخمیوں میں ڈرائیور، دو خواتین اور بچہ شامل
شائع 10 جون 2023 10:13am
فوٹو — فائل
فوٹو — فائل

سیالکوٹ میں گاڑی ٹرین کی زد میں آنے سے چار افراد زخمی ہوگئے۔

حادثہ محکمہ ریلوے کی نااہلی کے باعث اگوکی جلیانوالہ میں ریلوے لائن پھاٹک پر پیش آیا جس میں چار افراد زخمی ہوگئے جب کہ گاڑی کو بھی شدید نقصان پہنچا۔

خوفناک حادثے میں ڈرائیور سمیت دو خواتین اور بچہ زخمی ہوا جنہیں طبی امداد فراہم کے لئے سول اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

ریسکیو حکام کے مطابق زخمیوں میں 24 سالہ تحسین، 17 سالہ مدیحہ، 30 سالہ کائنات، اور 40 سالہ فاخرہ شامل ہیں۔

Sialkot

Train and Car clash