Aaj News

پیر, دسمبر 23, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

وزیراعظم کے مشیروں میں ایک اور اضافہ

آرٹیکل ترانوے ایک کے تحت صدر نے منظوری دے دی۔
شائع 07 جون 2023 03:17pm

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے ممبر قومی اسمبلی شیخ روحیل اصغر کی بطور مشیرِ وزیر اعظم تعیناتی کی منظوری دے دی۔

ایوانِ صدر کے پریس ونگ سے بدھ کو جاری بیان کے مطابق صدر مملکت نے شیخ روحیل اصغرکی بطور مشیر تعیناتی کی منظوری آئین کے آرٹیکل 93 ایک کے تحت دی ہے۔

Rohail Asghar

Advisor to PM