اسپیکرگلگت بلتستان کیخلاف تحریک عدم اعتماد کامیاب
اسپیکر امجد علی کے حق میں صرف ایک ووٹ ڈالا گیا
اسپیکرگلگت بلتستان کیخلاف تحریک عدم اعتماد اکیس ووٹوں سےکامیاب ہوگئی۔
اسپیکر گلگت بلتستان امجد علی زیدی کیخلاف تحریک عدم اعتماد کامیاب ہوگئی ہے، اسپیکر کے خلاف تحریک عدم اعتماد استعفے کے انکار پر لائی گئی تھی۔
اسپیکرگلگت بلتستان امجد زیدی کیخلاف تحریک عدم اعتماد 21 ووٹوں سے کامیاب ہوئی اور اسپیکرکےحق میں صرف ایک ووٹ پڑا۔
دوسری جانب نذیر ایڈووکیٹ اسپیکر گلگت بلتستان اسمبلی منتخب کرلئے گئے ہیں، نئے اسپیکر جی بی بلامقابلہ منتخب ہوئے۔
speaker gb
No confidence motion against Speaker Gilgit Baltistan
مقبول ترین
Comments are closed on this story.