Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
19 Jumada Al-Akhirah 1446  

کراچی: گلستان جوہر میں نجی یونیورسٹی کی وین کو لوٹ لیا گیا

ملزمان نے اسلحہ کے زور پر موبائل فون اور پیسے لوٹ کر فرار ہوگئے
شائع 05 جون 2023 12:26pm
علامتی تصویر
علامتی تصویر

کراچی کے علاقے گلستان جوہر میں نجی یونیورسٹی کی وین کو لوٹ لیا گیا۔

ملزمان نے گلستان جوہر میں نجی یونیورسٹی کی وین کو بھی نہ بخشا ۔ گاڑی میں جامعہ کی طالبات سوار تھیں ملزمان نے اسلحہ کے زور پر موبائل فون، رقم اور دیگر سامان لوٹا اور فرار ہوگئے۔

کراچی کے شہری آئے روز کی ڈکیتی کی وارداتوں سے پریشان ہیں۔ شہر قائد میں ڈکیتی اور چوری کی بڑھتی وارداتوں میں اب جامعات کی وینز بھی محفوظ نہیں رہیں۔

Karachi Police

Karachi Crime

Karachi Street Crimes