موٹرویز پر صارفین کیلئے خود کار ایم ٹیگ گڈ بیلنس ایکسپریس لینز متعارف
ایم ٹیگ گڈ بیلنس، ایکسپریس لینز کی خلاف ورزی پر قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی
موٹرویز پر ایم ٹیگ صارفین کیلئے خود کار ایم ٹیگ گڈ بیلنس، ایکسپریس لینز متعارف کروا دی گئی۔
موٹرویز پر ایم ٹیگ صارفین کے لئے خود کار ایم ٹیگ گڈ بیلنس ، ایکسپریس لینز متعارف کروا دی گئی۔ جس سے متعلق اہم ہدایات ذیل میں دی گئی ہیں۔
-
کم بیلنس اور بغیر ایم ٹیگ گاڑیوں کے لئے لازمی ہے کہ وہ صرف کیش لین استعمال کریں۔
-
خود کار ایم ٹیگ لینز میں کیش یا کریڈٹ کارڈ کی سہولت موجود نہیں ہوگی۔
-
ایم ٹیگ گڈ بیلنس، ایکسپریس لینز کی خلاف ورزی پر قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔
-
قانونی کارروائی، نیشنل ہائی ویز سیفٹی آرڈیننس 2000 کے آرٹیکل 48 کے تحت عمل میں لائی جائے گی۔
-
قانونی کارروائی کے تحت بھاری جرمانہ یا چالان عائد کیا جائے گا۔
motorway police
M6 Motorway Scandal
M5 Motorway
مقبول ترین
Comments are closed on this story.