Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

باپ سے پلاٹ میں حصہ نہ ملنے پربیٹا بجلی کے کھمبے پر چڑھ گیا

علاقے کی بجلی منقطع کرکے نوجوان کو بجلی کے کھمبے سے اتارا، پولیس
اپ ڈیٹ 02 جون 2023 08:59am
فوٹو — اسکرین گریب
فوٹو — اسکرین گریب

کراچی کے علاقے بلدیہ ٹاؤن میں پلاٹ میں حصہ نہ ملنے پر شہری نے انوکھا احتجاج کردیا۔

باپ کی جانب سے پلاٹ میں حصہ نہیں دینے پر شہری احتجاجاً بجلی کے کھمبے پر چڑھ گیا، جس کے بعد نے پولیس کو طلب کرلیا گیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ علاقے کی بجلی منقطع کرکے نوجوان کو بجلی کے کھمبے سے بحفاظت اتار لیا گیا تھا۔

karachi

Baldia Town