Aaj News

بدھ, دسمبر 18, 2024  
15 Jumada Al-Akhirah 1446  

ملک میں امریکی ڈالر مزید مہنگا ہوگیا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی، 100انڈیکس میں 375 پوائنٹس کا اضافہ
شائع 29 مئ 2023 05:23pm
فوٹو ــ فائل
فوٹو ــ فائل

ملک میں امریکی ڈالر مزید مہنگا ہوگیا جبکہ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی دیکھی گئی۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر آج 26 پیسے مہنگا ہوا۔ انٹربینک میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کا بھاؤ 285 روپے 41 پیسے رہا جبکہ گزشتہ روز انٹربینک میں ڈالر 285 روپے 15 پیسے پر بند ہوا تھا۔

دوسری طرف پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی دیکھی گئی اور 100 انڈیکس میں 375 پوائنٹس اضافہ ہوا۔ کاروبار کے اختتام پر 100 انڈیکس 41 ہزار 340 پوائنٹس پر بند ہوا۔

pakistan stock exchange

interbank

US Dollars