Aaj News

ہفتہ, مئ 17, 2025  
19 Dhul-Qadah 1446  

جیوانی کے ساحل کے قریب دِیو قامت وہیل مُردہ حالت میں مل گئی

ویڈیو منظرعام پرآگئی ہے
شائع 26 مئ 2023 03:56pm
اسکرین گریب/  آج نیوز
اسکرین گریب/ آج نیوز

گوادر میں جیوانی کے ساحل کے قریب دِیو قامت وہیل مُردہ حالت میں پائی گئی ہے۔

ساحل سمندر کے قریب 42 فٹ لمبی مُردہ نیلی وہیل ملی ہے جس کی سطح سمندر پر تیرنے کی ویڈیو منظرعام پرآگئی ہے۔

ڈبلیو ڈبلیو ایف پاکستان کے عملے کی جانب سے سمندر میں مردہ وہیل کی پیمائش کی ساتھ ہی ڈی این اے کے نمونے حاصل کرلئے گئے۔

Gawadar

Blue whale