Aaj News

جمعرات, دسمبر 19, 2024  
16 Jumada Al-Akhirah 1446  

سندھ حکومت کا کراچی میں واٹر پارک بنانے کا اعلان

واٹر پارک سی ویو پر بنایا جائے گا، ناصر حسین شاہ
شائع 14 مئ 2023 08:59pm
علامتی تصویر
علامتی تصویر

سندھ حکومت نے کراچی میں واٹر پارک بنانے کا اعلان کردیا۔

کراچی میں وزیر بلدیات سندھ ناصر شاہ صوبائی وزیر اطلاعات شرجیل میمن کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ واٹر پارک سی ویو پر بنایا جائے گا۔

اس حوالے سے بات کرتے ہوئے شرجیل میمن بولے کہ بیرون ملک جاتے ہیں تو اس طرح کی سرگرمیاں دیکھتے ہیں، یہاں بھی سیاحوں کے لئے تفریحی مقام بنائیں گے۔

karachi

Water park