Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

خیبرپختونخوا پولیس میں اعلیٰ سطح پر تبادلے

سی سی پی او پشاور تبدیل، اشفاق انور نئے سی سی پی او تعینات
شائع 12 مئ 2023 09:12pm
فوٹو ــ فائل
فوٹو ــ فائل

خیبرپختونخوا پولیس میں اعلیٰ سطح پر تبادلے کردیے گئے۔

سی سی پی او پشاور کو تبدیل کردیا گیا۔ سی سی پی او پشاور محمد اعجاز خان کو فرنٹیئر ریزرویشن کمانڈنٹ تعینات کردیا گیا۔

محمد اعجاز خان کی جگہ اشفاق انور کو سی سی پی او پشاور تعینات کردیا گیا۔ ریجنل پولیس آفیسر بنوں کا عہدہ قاسم علی خان سنبھالیں گے۔

KPK Police

police officers transfers

KP Law and Order Situation