Aaj News

بدھ, دسمبر 25, 2024  
22 Jumada Al-Akhirah 1446  

ملتان سکھر موٹروے پر پاکستان کا پہلا خود کار ٹرانسپورٹ سسٹم نافذ

269 کیمروں سے گاڑیوں کی نگرانی کی جائے گی، آئی جی موٹروے
شائع 08 مئ 2023 09:07am

ایم فائیو ملتان سکھر موٹروے پر خود کار ٹرانسپورٹ سسٹم نافذ کر دیا گیا۔

ایم فائیو پاکستان کا پہلا موٹروے ہوگا جس پر خود کار ٹرانسپورٹ سسٹم نصب کیا گیا ہے، موٹروے پولیس کے مطابق اب 269 کیمروں کے ذریعے تمام چلتی گاڑیوں کی مسلسل نگرانی کی جائے گی۔

آئی جی موٹروے کے مطابق سسٹم نصب ہونے کے بعد 77 جگہوں پر گاڑیوں کی اسپیڈ چیک کی جارہی ہے، اسپیڈ چیکنگ کیمرے ہر پانچ کلومیٹر پر نصب کئے گئے ہیں۔

M6 Motorway Scandal

M5 Motorway