Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

جرائم قابو نہ کرنے پر سکھر کے چاروں ایس ایچ اوز معطل

ایس ایس پی نے 11 پولیس اہلکاروں کو نوکری سے برطرف بھی کیا ہے، پولیس ذرائع
شائع 01 مئ 2023 10:55pm
فوٹو — فائل
فوٹو — فائل

سکھر میں جرائم قابو نہ کرنے پر شہر کے چاروں ایس ایچ اوز کو معطل کردیا گیا۔

ایس ایچ اوز کو معطل ایس ایس پی سکھر کی جانب سے کیا گیا جب کہ چاروں ایس ایچ اوز کی ایک درجہ تنزلی بھی کردی گئی۔

پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ کارروائی میں 11 پولیس اہلکاروں کو نوکری سے برطرف بھی کیا گیا۔

Sukkur Police

sho