Aaj News

پیر, دسمبر 23, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

بلدیاتی الیکشن، بلوچستان کے 35 اضلاع کی مخصوص نشستوں کے انتخابات کا شیڈول جاری

بلوچستان میں کوئٹہ کے علاوہ تمام اضلاع کا انتخابات کا شیڈول جاری
شائع 28 اپريل 2023 08:44pm
فوٹو ــ فائل
فوٹو ــ فائل

بلوچستان میں 35 اضلاع کی مخصوص نشستوں کے مقامی حکومت کے انتخابات کا شیڈول جاری۔

الیکشن کمیشن کی جانب سے بلوچستان کے 35 اضلاع کی مخصوص نشتوں کے انتخابات کا شیڈول جاری کر دیا گیا۔

الیکشن کمیشن نے بلوچستان میں کوئٹہ کے علاوہ تمام اضلاع کا انتخابات کا شیڈول جاری کیا۔

الیکشن کمیشن کے مطابق بلوچستان کے 35 اضلاع میں پولنگ 8 جون کو ہوگی جبکہ پبلک نوٹس 8 مئی کو شائع کیا جائے گا۔

Balochistan law and order situation

Election Commission of Pakistan (ECP)

Balochistan Local Bodies Election