Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
19 Jumada Al-Akhirah 1446  

کراچی کے مضافات میں بارش کا سلسلہ شروع ہوگیا

شہرمیں مزید بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات
شائع 28 اپريل 2023 02:46pm
اسکرین گریب - ٹوئٹر
اسکرین گریب - ٹوئٹر

کراچی کے مختلف علاقوں میں ہلکی و تیز بارش کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے۔

گلشن حدید، ایم نائن موٹروے، گڈاپ اور بحریہ ٹاون کے اطراف بارش بادل برس پڑے جس کے بعد گرمی کا زور ٹوٹ گیا ہے۔

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ شہرمیں تیز بارش کا امکان نہیں ہے کیونکہ سسٹم کمزور پڑچکا جبکہ شہرمیں آئندہ 24 گھنٹوں میں گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش کا امکان ہے۔

Rain

Karachi Rain