Aaj News

پیر, دسمبر 23, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

گھریلو پریشانوں سے تنگ 4 افراد نے زہریلی دوا پی لیا، 2 خواتین جاں بحق

دوخواتین اسپتال لے جاتے ہوئے دم توڈ گئیں، ایک مرد اور ایک خاتون کراچی کے جناح اسپتال منتقل
شائع 24 اپريل 2023 08:07pm
فوٹو ــ فائل
فوٹو ــ فائل

ٹھٹھہ کے ساحلی علاقے گھوڑا باری میں گھریلوں پریشانیوں سے تنگ ایک ہی خاندان کے چار افراد نے زہریلی دوا پی لی۔

گھوڑا باری سے تعلق رکھنے والے ایک ہی خاندان کی تین خواتین سمیت چار افراد نے زہریلی دوا پر کرخود کشی کی کوشش کی، جس میں سے دوخواتین اسپتال لے جاتے ہوئے دم توڈ گئیں جبکہ ایک مرد اور ایک خاتون کو تشویشناک حالت میں کراچی کے جناح اسپتال منتقل کیا گیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ گھریلو پریشانوں سے تنگ خاندان کے افراد نے خود کشی کی کوشش کی، مرنے والی خواتین میں ماروی اورتانیا شامل ہیں۔

Jinnah Hospital

Suicide Attempt

Pakistan Poverty