Aaj News

پیر, دسمبر 23, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

اسٹیج اداکارہ منزہ ملتانی کو فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا

مقتولہ کا شوہر بھی گھر سے غائب ہے، پولیس
شائع 23 اپريل 2023 07:15pm
Breaking News - Stage actress Munza Multani murdered in Hafizabad Sharifpura - Aaj News

حافظ آباد کے علاقے شریف پورہ میں اسٹیج اداکارہ منزہ ملتانی کو فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا، مقتولہ کی لاش گھر کے کمرے میں پائی گئی۔

پولیس کا کہنا ہے کہ مقتولہ کے چہرے پر گولیاں ماری گئیں۔

پولیس کا کہنا ہے کہ منزہ نے کچھ عرصہ قبل زبیر نامی شخص سے شادی کی تھی، مقتولہ کا شوہر بھی گھر سے غائب ہے۔

Munazza Multani