Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
19 Jumada Al-Akhirah 1446  

لاہور: گن پوائنٹ پر2 بچیوں کیساتھ زیادتی کرنیوالے ملزمان گرفتار

اطلاع ملنے پر ملزمان کو فوری گرفتار کرلیا، پولیس
اپ ڈیٹ 19 اپريل 2023 02:15pm

لاہور کےعلاقے شاہدرہ میں دو بچیوں کو اغوا کے بعد گن پوائنٹ پر زیادتی کا نشانہ بنانے والے ملزمان کو پولیس نے گرفتار کرلیا ہے۔

ایف آئی آر کے مطابق ملزمان نے دونوں بچیوں کو اغواء کے بعد زیادتی کا نشانہ بنایا ہے جبکہ پولیس کا کہنا ہے کہ اطلاع ملنے پرملزمان کو فوری گرفتار کرلیا۔

گرفتار ملزمان میں طارق، شہزاد اور شہزاد عرف پاپڑ شامل ہی جن کے خلاف مقدمات درج کرکے تحقیقات کی جارہی ہیں۔

Punjab police

Kidnapping Case