Aaj News

جمعہ, دسمبر 27, 2024  
24 Jumada Al-Akhirah 1446  

سابق مشیر وزیراعلیٰ پنجاب کے بھائی حادثے میں جاں بحق

نعش اور زخمی کو ڈی ایچ کیو اسپتال گوجرانوالہ منتقل کردیا گیا ہے۔
اپ ڈیٹ 17 اپريل 2023 12:41am

وزیرآباد میں جی ٹی روڈ پر تیز رفتار ٹرک اورموٹر سائیکل میں تصادم کے نتیجے میں سابق مشیر وزیراعلیٰ پنجاب خالد چیمہ کے بھائی جاں بحق ہوگئے۔

ذوالفقار چیمہ اپنے بھتیجے کے ساتھ جا رہے تھے کہ حادثہ کا شکار ہوگئے۔

نعش اور زخمی کو ڈی ایچ کیو اسپتال گوجرانوالہ منتقل کردیا گیا ہے۔

Zulfiqar Cheema

Khalid Cheema