Aaj News

منگل, دسمبر 24, 2024  
21 Jumada Al-Akhirah 1446  

کراچی، نالے میں ڈوبنے والے بچے کی لاش سمندر سے برآمد

پولیس کی نفری جائے وقوعہ پرپہنچ گئی
اپ ڈیٹ 14 اپريل 2023 12:37pm

کراچی کےعلاقے ریڑھی گوٹھ کے قریب سمندرسے چار سالہ بچے کی لاش برآمد ہونے کے بعد پولیس کی نفری جائےوقوعہ پرپہنچ گئی۔

موقع سے ملنے والی لاش 4 سالہ فرمان کی ہے جو گزشتہ روز گلی کے نالے میں گرگیا تھا۔

نالے میں ڈوبنے والے بچے کی لاش کو آج سمندرسے برآمد کیا ہے جس کے بعد پولیس نے بچے کے اہلخانہ سے رابطہ کرلیا ہے۔

karachi

Sindh Police