Aaj News

پیر, دسمبر 23, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

سابق پرنسپل سیکرٹری محمد خان بھٹی کو اینٹی کرپشن نے گرفتار کرلیا

محمد خان بھٹی کو کیمپ جیل سے نکلتے ہی اینٹی کرپشن ٹیم نے گرفتار کیا
شائع 04 اپريل 2023 05:58pm
فائل ــ فوٹو
فائل ــ فوٹو

سابق پرنسپل سیکرٹری وزیر اعلیٰ پنجاب محمد خان بھٹی کو اینٹی کرپشن نے گرفتار کرلیا۔

پنجاب کے سابق وزیراعلیٰ چوہدری پرویز الہٰی کے قریبی ساتھی سمجھے جانے والے سابق پرنسپل سیکرٹری محمد خان بھٹی کو اینٹی کرپشن نے گرفتار کیا، محمد خان بھٹی کو کیمپ جیل سے نکلتے ہی اینٹی کرپشن ٹیم نے گرفتار کیا۔

اینٹی کرپشن گوجرانوالہ کی ٹیم گرفتاری کے بعد محمد خان بھٹی کو لے کر کیمپ جیل سے روانہ ہوگئی۔ سیشن کورٹ لاہور نے محمد خان بھٹی کی آج ہی ضمانت منظور کرتے ہوئے انھیں رہا کرنے کا حکم دیا تھا۔

pti

Chaudhry Pervaiz Elahi

Muhammad Khan Bhatti